What To Do

What To Do

Breast Cancer ;
Know Your Enemy

It is very important that you regularly check your breasts, on a monthly basis. If you experience, or think any of the symptoms, displayed in the diagram on this website, are familiar then do not delay in consulting a medical professional.

چھاتی کا سرطان؛
اپنے دشمن کو پہچانو

یہ بہت اہم ہے کہ آپ اپنی چھاتی کو باقاعدگی سے، ماہانہ بنیاد پر چیک کریں ۔ اگر آپ کچھ محسوس کرتی ہوں، یا لگتا ہو کہ کسی بھی قسم کی علامات ہے جو اس کتابچہ کے اندر تصویر میں دکھایا ہے تو ایک ڈاکٹر یا چھاتی کے ماہر سے مشورہ لینے میں دیر نہ کریں۔

Fact:

Reduce the risk of breast cancer by breast feeding your child, if possible.

:حقیقت

اگر ممکن ہو ، آپ اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا کر بریسٹ کینسر کے خطرے کو کم کریں۔

Menu